16 فروری 2017 - 12:59
امریکہ کا اپنا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اسرائیل کوتسلیم کرلیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اسرائیل کوتسلیم کرلیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے تک امن معاہدہ نہیں ہوسکتا، اسرائیل فلسطین امن معاہدے میں دیگرممالک کوبھی شامل کرسکتے ہیں،فلسطینی نفرت چھوڑکراسرائیل کوتسلیم کرلیں۔

.......

/169